تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُنْسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْسان کے معانیدیکھیے
سُنْسان کے اردو معانی
صفت
- غیر آباد جگہ، وِیران، اُجاڑ
- وہ جگہ جہاں اُداسی چھائی ہوئی ہو اور کہیں کوئی بولتا چالتا نہ ہو
- اُداس، گُم سُم
- خوفناک، بھیانک
- (کنایۃً) منجمد، پُرسکون، خاموش
شعر
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا
اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں
ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
English meaning of sunsaan
सुनसान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जगह जहाँ उदासी छाई हो और कोई बोलता न हो
- वीरान, ग़ैर-आबाद, निर्जन, एकांत, जहाँ कोई न दिखे
- ख़ौफ़नाक, भयानक, उदास
- (संकेतात्मक) शांत, पुरसुकून, ख़ामोश
سُنْسان کے مترادفات
سُنْسان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُنْسان)
سُنْسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔