تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا" کے متعقلہ نتائج

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

اَعشیٰ

रतौंधी का रोगी, रात्र्यंध, शबकोर, जिसे रात को न दिखाई देता हो

آشا پت

ملک یا حصے کا مؤکل

آشا گج

زمین کی ایک طرف کا ہاتھی، بقول ہندؤں کے زمین چار یا آٹھ ہاتھیوں کے سر پر رکھی ہوئی ہے

آشامی

پینے والا

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشا پال

ملک یا حصے کا مؤکل

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامِ عِشْق

drinking in love

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَعشاری مَقام

وہ عدد یا ہندسہ جو اعشاریہ کے دائیں سمت ہو

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

اَعشاب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے

بَھگْن آشا

ناامید ؛ شکستہ دل ، ہمت ہارا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا کے معانیدیکھیے

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

sunnii na shii'a, jii me.n aayaa so kiyaaसुन्नी न शी'आ, जी में आया सो किया

نیز : سنی نہ شیعہ، جو جی میں آیا کیا, سُنّی نَہ شِیعَہ، جو جی میں آیا سو کِیا

ضرب المثل

Roman

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا کے اردو معانی

  • آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی
  • آزاد خیال شخص یا من مانی کرنے والے کے لیے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of sunnii na shii'a, jii me.n aayaa so kiyaa

Roman

  • aazaad Khyaal shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo apnii marzii kartaa hai, use kisii maslak kii nahii.n hotay
  • aazaad Khyaal shaKhs ya manmaanii karne vaale ke li.e bhii kahte hai.n

English meaning of sunnii na shii'a, jii me.n aayaa so kiyaa

  • an eclectic to his own advantage

सुन्नी न शी'आ, जी में आया सो किया के हिंदी अर्थ

  • स्वतंत्र बुद्धि वाले व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो अपनी इच्छानुसार करता है, उसे किसी मसलक की परवाह नहीं होती
  • स्वतंत्र विचारों का व्यक्ति अथवा मनमानी करने वाले के लिए भी कहते हैं

    विशेष सुन्नी और शिया मुसलमानों के दो फ़िर्क़े हैं, जिनमें हमेशा विरोध रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

اَعشیٰ

रतौंधी का रोगी, रात्र्यंध, शबकोर, जिसे रात को न दिखाई देता हो

آشا پت

ملک یا حصے کا مؤکل

آشا گج

زمین کی ایک طرف کا ہاتھی، بقول ہندؤں کے زمین چار یا آٹھ ہاتھیوں کے سر پر رکھی ہوئی ہے

آشامی

پینے والا

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشا پال

ملک یا حصے کا مؤکل

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامِ عِشْق

drinking in love

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَعشاری مَقام

وہ عدد یا ہندسہ جو اعشاریہ کے دائیں سمت ہو

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

اَعشاب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے

بَھگْن آشا

ناامید ؛ شکستہ دل ، ہمت ہارا ہوا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone