تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُنَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُنَّت کے معانیدیکھیے
سُنَّت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- (تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
- ۱. روش ، دستور ، رِواج ، طریقہ ، عادت ، راہ ، قانون.
- رک : سُنَّت .
- ۲. (فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول فعل یا فرمان.
- ۳. نماز کی وہ رکعتیں جو فرض نہیں اور جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرض نماز سے پہلے یا بعد پڑھی ہیں.
- ۴. ختنہ .
- ۵. تصوف ، ترکِ دنیا.
شعر
زمیں کے مالک و مختار کی سنت سمجھ کر
کھڑاویں پہن لیں اور بکریاں رکھی ہوئی ہیں
English meaning of sunnat
Noun, Masculine, Feminine
- circumcision
- mode or manner of acting, rule or conduct of life, right way
- practices of Prophet Muhammad as recounted in Islamic traditions, a prayer apart from the ordained ones, just as Prophet Muhammad did
- tradition of the Holy Prophet which is followed by Muslims, voluntarily
सुन्नत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- ख़तना, खत्नः, मुसलमानी
- लिंगेन्द्रिय के अगले भाग का चमड़ा काटने की कुछ धर्मों की प्रथा जिसे मुसलमानों में मुसलमानी और सुन्नत कहते हैं
- मुसलमानों की एक धार्मिक रस्म जिसमें लिंगेंद्रिय के अगले भाग का चमड़ा काट दिया जाता है; ख़तना; (सरकमसीज़न)।
- अनुसरण, रास्ता, तरीक़ा, पैग़म्बर साहिब के आचरण का अनुसरण
- नियम, क़ाइदः, पद्धति, तरीक़ः, मार्ग, रास्ता, प्रकृति, फ़ित्रत, स्वभाव, आदत, वह काम जो पैगंबर साहिब ने किया हो
سُنَّت کے مترادفات
سُنَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُنَّت)
سُنَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔