تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنَّت" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرْکات و سکْنات

اُٹھنا بیٹھنا، نقل و حرکت، طور و طریق، عادات و اطوار، اعمال و افعال

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

حَرْکاتی

حرکت (رک) سے منسوب ، حرکت والا ، متحرّک ؛ زیر ، زبر اور پیش سے متعلق.

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

رَجْعی حَرْکَات

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

عِلْمُ الْحَرْکات

اجسام کی حرکات اور ان پراثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم (انگ : KINGTIGS) .

طَبْعی بِالْحَرکات

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسان کا آنکھ اور ہاتھ وغیرہ سے اشارہ کرنا شامل ہے .

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

رَکِیکُ الحَرْکات

مُتَوالِیُ الحَرَکات

وہ (لفظ) جس کے تین حروف متحرک ہوں

عِلْمِ حُرُوفات و حَرکات

رک : صرف و نحو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنَّت کے معانیدیکھیے

سُنَّت

sunnatसुन्नत

نیز - سُنَّۃ

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

سُنَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
  • ۱. روش ، دستور ، رِواج ، طریقہ ، عادت ، راہ ، قانون.
  • رک : سُنَّت .
  • ۲. (فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول فعل یا فرمان.
  • ۳. نماز کی وہ رکعتیں جو فرض نہیں اور جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرض نماز سے پہلے یا بعد پڑھی ہیں.
  • ۴. ختنہ .
  • ۵. تصوف ، ترکِ دنیا.

شعر

English meaning of sunnat

Noun, Masculine, Feminine

  • circumcision
  • mode or manner of acting, rule or conduct of life, right way
  • practices of Prophet Muhammad as recounted in Islamic traditions, a prayer apart from the ordained ones, just as Prophet Muhammad did
  • tradition of the Holy Prophet which is followed by Muslims, voluntarily

सुन्नत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ख़तना, खत्नः, मुसलमानी
  • लिंगेन्द्रिय के अगले भाग का चमड़ा काटने की कुछ धर्मों की प्रथा जिसे मुसलमानों में मुसलमानी और सुन्नत कहते हैं
  • मुसलमानों की एक धार्मिक रस्म जिसमें लिंगेंद्रिय के अगले भाग का चमड़ा काट दिया जाता है; ख़तना; (सरकमसीज़न)।
  • अनुसरण, रास्ता, तरीक़ा, पैग़म्बर साहिब के आचरण का अनुसरण
  • नियम, क़ाइदः, पद्धति, तरीक़ः, मार्ग, रास्ता, प्रकृति, फ़ित्रत, स्वभाव, आदत, वह काम जो पैगंबर साहिब ने किया हो

سُنَّت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone