تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنَّتِ مُوَکِّدَہ" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنَّتِ مُوَکِّدَہ کے معانیدیکھیے

سُنَّتِ مُوَکِّدَہ

sunnat-e-muvakkidaसुन्नत-ए-मुवक्किदा

وزن : 2121212

موضوعات: فقہ

Roman

سُنَّتِ مُوَکِّدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نماز کی وہ سنَتیں، جن کا ادا کرنا ضروری ہے اور ادا نہ کرنے پر مواخذہ ہوتا ہے
  • (فِقہ) پانچ وقت کی نماز میں وہ بارہ رکعتیں، جن کے ادا کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے

Urdu meaning of sunnat-e-muvakkida

  • namaaz kii vo sunnten, jin ka ada karnaa zaruurii hai aur ada na karne par muvaaKhizaa hotaa hai
  • (fikh) paa.nch vaqt kii namaaz me.n vo baarah rakaaten, jin ke ada karne kii taakiid farmaa.ii ga.ii hai

English meaning of sunnat-e-muvakkida

Noun, Masculine

  • prayers emphatically enjoined on Prophet Muhammad's followers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنَّتِ مُوَکِّدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنَّتِ مُوَکِّدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone