تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْطانی گَواہ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْطانی گَواہ کے معانیدیکھیے

سُلْطانی گَواہ

sultaanii-gavaahसुल्तानी-गवाह

وزن : 222121

موضوعات: قانونی قانون

سُلْطانی گَواہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایسا مُلزم جس کو پولیس سرکاری گواہ بناکر عدالت سے سزا معاف کرا دیتی ہے، وعدہ معاف گواہ

English meaning of sultaanii-gavaah

Persian, Arabic - Noun, Masculine

सुल्तानी-गवाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा अपराधी जिसको पुलिस सरकारी गवाह बनाकर अदालत से सज़ा माफ़ करा देती है, वादा माफ़ गवाह

سُلْطانی گَواہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْطانی گَواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْطانی گَواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone