تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُوت کے معانیدیکھیے
سُکُوت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چپ، خاموشی
- سناٹا
- (عروض) سقوط، دبنا، گرنا
- (عروض) بحر میں کسی حرف کا ساقط ہونا
شعر
سب ہوں گے اس سے اپنے تعارف کی فکر میں
مجھ کو مرے سکوت سے پہچان جائے گا
اس عہد ظلم میں میں بھی شریک ہوں جیسے
مرا سکوت مجھے سخت مجرمانہ لگا
English meaning of sukuut
सुकूत के हिंदी अर्थ
سُکُوت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکُوت)
سُکُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔