تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُون کے معانیدیکھیے
سُکُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
آرام، اطمینان، قرار، چین
مثال - مادی اشیا سےنفس کو لمحاتی سکون ملتا ہے
- ٹھہراؤ، قیام، جماد
- حرف ساکن کی مقررّہ علامت یا حالت
- دنیا و مافہیا سے خیال کے بالکل ہٹ کر یادِ الٰہی میں محو ہو جانے کی کیفیت
شعر
دل کو سکون روح کو آرام آ گیا
موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا
اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے
ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
سکون دے نہ سکیں راحتیں زمانے کی
جو نیند آئی ترے غم کی چھاؤں میں آئی
English meaning of sukuun
Noun, Masculine
-
peace, rest, ease, easy condition, convenience, calm, tranquillity
Example - Maddi (material) ashya se nafs (Desires) ko lamhati sukun milta hai
- state of being still, cessation, stoppage
- the orthographic sign (۸), placed as a superscript denoting quiescence
सुकून के हिंदी अर्थ
سُکُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکُون)
سُکُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔