تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْھیا" کے متعقلہ نتائج

سُکْھیا

جو سُکھ چین اور آرام سے ہو، آسودہ، مرفہ الحال

سِکْھیا

تعلیم ، نصیحت ، سِیکھ .

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْندی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

سَکْھیاپا

دوستی، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کر لیتی ہیں

نَو سِکھیا

۱۔ نوسکھ ، نو آموز ، ناتجربہ کار ، اناڑی ۔

پَنْ سَکِھیا

ایک قسم کا پھول اور اس پھول کا درخت

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

پَن سَکِھیّا

ایک قسم کا پھول اور اس پھول کا درخت

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

نَو سِکھیا پَن

رک : نو آموزی ، مبتدی ہونے کی حالت ، ناپختگی ، اناڑی پن

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْھیا کے معانیدیکھیے

سُکْھیا

sukhyaaसुख्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُکْھیا کے اردو معانی

صفت

  • جو سُکھ چین اور آرام سے ہو، آسودہ، مرفہ الحال

Urdu meaning of sukhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo sukh chiin aur aaraam se ho, aasuudaa, muraffa alhaal

सुख्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुखी
  • सुखी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُکْھیا

جو سُکھ چین اور آرام سے ہو، آسودہ، مرفہ الحال

سِکْھیا

تعلیم ، نصیحت ، سِیکھ .

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْندی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

سَکْھیاپا

دوستی، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کر لیتی ہیں

نَو سِکھیا

۱۔ نوسکھ ، نو آموز ، ناتجربہ کار ، اناڑی ۔

پَنْ سَکِھیا

ایک قسم کا پھول اور اس پھول کا درخت

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

پَن سَکِھیّا

ایک قسم کا پھول اور اس پھول کا درخت

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

نَو سِکھیا پَن

رک : نو آموزی ، مبتدی ہونے کی حالت ، ناپختگی ، اناڑی پن

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone