تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان کے معانیدیکھیے

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

suKHan unhii.n par Daalii.e jo ha.ns ha.ns raakhe.n maanसुख़न उन्हीं पर डालीए जो हँस हँस राखें मान

ضرب المثل

Roman

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان کے اردو معانی

  • انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

Urdu meaning of suKHan unhii.n par Daalii.e jo ha.ns ha.ns raakhe.n maan

Roman

  • unhe.n se maa.ngnaa chaahii.e jo hansii Khushii denaa jaante huu.n

सुख़न उन्हीं पर डालीए जो हँस हँस राखें मान के हिंदी अर्थ

  • उन्हें से माँगना चाहीए जो हंसी ख़ुशी देना जानते हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone