تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن اِیجاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن اِیجاد کے معانیدیکھیے
سُخَن اِیجاد کے اردو معانی
صفت
- بہت اچّھا شاعر ، نئے مضمون اور نئی بات پیدا کرنے والا شاعر.
شعر
میں وہ نہیں ہوں کہ فریاد کرنے والا ہوں
سکوت کو سخن ایجاد کرنے والا ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن اِیجاد)
سُخَن اِیجاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔