تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَنِ گَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَنِ گَرْم کے معانیدیکھیے
سُخَنِ گَرْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پُرلُطف کلام ، جوشیلا کلام.
شعر
بزم سخن بھی ہو سخن گرم کے لیے
طاؤس بولتا ہو تو جنگل ہرا بھی ہو
روشن ہے ساری زندگی اس دل کی آگ سے
اور دل کو آنچ اک سخن گرم سے ملے
لکھتا ہوں اسدؔ سوزش دل سے سخن گرم
تا رکھ نہ سکے کوئی مرے حرف پر انگشت
English meaning of suKHan-e-garm
Noun, Masculine
- fervent or passionate conversation, a talk that instigates anger
सुख़न-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुस्सा दिलाने वाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَنِ گَرْم)
سُخَنِ گَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔