تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن آشْنا کے معانیدیکھیے
سُخَن آشْنا کے اردو معانی
صفت
- شعر و شاعری کا ذوق رکھنے والا ، شعر کو سمجھنے والا ، سُخن فہم ، تخلیقی ذہن رکھنے والا.
شعر
منہ بند حسرتوں کو سخن آشنا کرو
توڑو سکوت ساز غزل ابتدا کرو
تمام عمر سخن آشنا رہے لیکن
غزل تھی کس کو سنانی نہیں سمجھ پائے
غریب شہر سخن آشنا کو ترسیں گے
ہم اہل غم کے لیے غم کی وادیاں ہوں گی
English meaning of suKHan-aashnaa
Adjective
- acquainted with poetry, conversationalist, connoisseurs of poetry, cognoscenti
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن آشْنا)
سُخَن آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔