تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ" کے متعقلہ نتائج

اُبھار

ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

اُبھارا

ابھارنا نیز ابھرنا کا حاصل مصدر اور اکثر ترکیبات میں مستعمل

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

اُبھار لینا

وجود میں آنا، ابھرنا.

اُبھار لانا

آمادہ کر کے کسی ترکیب سے کسی کو لے آنا

اُبھار کَرنا

اگنا، سطح پر نمودار ہونا.

اُبھار پَر آنا

ابھرنے لگنا، ابھرنا.

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

اُبھارا لینا

(مرض کا) عود کرنا

اُبھاروں میں آنا

بھرّوں میں آنا ، شہ پا کر بہک جانا.

دَریا اُبھار ہونا

دریا کی سطح بلند ہونا، بارش کی وجہ سے دریا چڑھنا، دریا میں پانی زیادہ ہونا

سِینَہ اُبھار کَر چَلْنا

سینہ تان کر چلنا، اکڑکرچلنا، اترا کر چلنا، عورت کا چھاتیوں کا اُبھار دِکھاتے ہوئے چلنا

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

بالائی اُبھار

(حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت مجور کے سنبھالے ریتا ہے

سِینے کا اُبھار

چھاتیوں کا اُبھار، عورتوں کی چھاتیوں کا نمو، علامتِ بلوغ

چھاتِیوں کا اُبھار

پستانوں کا بڑھنا، نموئے پستان، سینے کا ابھار

چھاتی اُبھار کے

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی کا اُبھار

curve or swell of breasts

پالے کا اُبھار

وہ ابھار جو درختوں میں پالے کے اثر سے پیدا ہو جائے.

کِچوں کا اُبھار

۔عورتوں کے سینے کا اُبھار۔ ؎

چھاتی اُبھار کَر

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

پیش جَوا اُبھار

(حیوانیات) حیوانات میں ہڈیوں کا ڈھانْچہ بننے سے پہلے کے نشانات .

پیش پُشْتی اُبھار

(حشریات) پروں کے ٹکاؤ کے لیے کمر کا ابھرا ہوا اگلا حصہ .

چھاتی اُبھار کَر چَلْنا

اترا کر چلنا، سینہ تان کر چلنا

دِل کو اُبھار دینا

دل میں ولولہ اور امنگ پیدا کرنا

کابَھر کا پانی اُبھار رَکھنا

۔مذکر۔ ایک قسم کا آنکھ کا مرض جس سے زردی چھا جاتی ہے۔ اس معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔ چار مہینے سے اُس کے کانور ہوگئے ہیں۔ ۲۔مونث۔ ایک لکڑی میں دونوں طرف ٹوکریاں رکھ کر ان میں گنگا کے شیشے رکھتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ کے معانیدیکھیے

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ

sukh me.n aa.e karam chand lage mu.nDaane muuchhसुख में आए करम चंद लगे मुंडाने मूछ

نیز : سُکھمیں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈاون مُوچھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ کے اردو معانی

  • اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے
  • بیٹھے بٹھائے مصیبت مول لے لینا
  • کوئی انسان بہت سکھ میں تو آیا اور اپنی گنجی کھوپڑی منڈوانے لگا
  • گنجی کھوپڑی منڈوانا ایک بہت ہی بیوقوفانہ کام ہے کیونکہ ایسے تو کھوپڑی سے خون نکل آئے گا

Urdu meaning of sukh me.n aa.e karam chand lage mu.nDaane muuchh

  • Roman
  • Urdu

  • is amiir aadamii ke mutaalliq kahte hai.n jo apnii bevaquufii se ko.ii takliif uThaa.e
  • baiThe biThaa.e musiibat muul le lenaa
  • ko.ii insaan bahut sukh me.n to aaya aur apnii ganjii khopa.Dii munDvaane laga
  • ganjii khopa.Dii munDvaanaa ek bahut hii bevkuufaanaa kaam hai kyonki a.ise to khopa.Dii se Khuun nikal aa.egaa

सुख में आए करम चंद लगे मुंडाने मूछ के हिंदी अर्थ

  • उस धनवान व्यक्ति के संबंध में कहते हैं जो अपनी मूर्खता से कोई दुख उठाए
  • बैठे बिठाए मुसीबत मोल ले लेना
  • कोई मनुष्य बहुत सुख में तो आया और अपनी गंजी खोपड़ी मुड़वाने लगा
  • गंजी खोपड़ी मुड़वाना एक महामूर्खता का काम है क्यूँकि ऐसे तो खोपड़ी से ख़ून निकल आएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُبھار

ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

اُبھارا

ابھارنا نیز ابھرنا کا حاصل مصدر اور اکثر ترکیبات میں مستعمل

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

اُبھار لینا

وجود میں آنا، ابھرنا.

اُبھار لانا

آمادہ کر کے کسی ترکیب سے کسی کو لے آنا

اُبھار کَرنا

اگنا، سطح پر نمودار ہونا.

اُبھار پَر آنا

ابھرنے لگنا، ابھرنا.

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

اُبھارا لینا

(مرض کا) عود کرنا

اُبھاروں میں آنا

بھرّوں میں آنا ، شہ پا کر بہک جانا.

دَریا اُبھار ہونا

دریا کی سطح بلند ہونا، بارش کی وجہ سے دریا چڑھنا، دریا میں پانی زیادہ ہونا

سِینَہ اُبھار کَر چَلْنا

سینہ تان کر چلنا، اکڑکرچلنا، اترا کر چلنا، عورت کا چھاتیوں کا اُبھار دِکھاتے ہوئے چلنا

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

بالائی اُبھار

(حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت مجور کے سنبھالے ریتا ہے

سِینے کا اُبھار

چھاتیوں کا اُبھار، عورتوں کی چھاتیوں کا نمو، علامتِ بلوغ

چھاتِیوں کا اُبھار

پستانوں کا بڑھنا، نموئے پستان، سینے کا ابھار

چھاتی اُبھار کے

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی کا اُبھار

curve or swell of breasts

پالے کا اُبھار

وہ ابھار جو درختوں میں پالے کے اثر سے پیدا ہو جائے.

کِچوں کا اُبھار

۔عورتوں کے سینے کا اُبھار۔ ؎

چھاتی اُبھار کَر

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

پیش جَوا اُبھار

(حیوانیات) حیوانات میں ہڈیوں کا ڈھانْچہ بننے سے پہلے کے نشانات .

پیش پُشْتی اُبھار

(حشریات) پروں کے ٹکاؤ کے لیے کمر کا ابھرا ہوا اگلا حصہ .

چھاتی اُبھار کَر چَلْنا

اترا کر چلنا، سینہ تان کر چلنا

دِل کو اُبھار دینا

دل میں ولولہ اور امنگ پیدا کرنا

کابَھر کا پانی اُبھار رَکھنا

۔مذکر۔ ایک قسم کا آنکھ کا مرض جس سے زردی چھا جاتی ہے۔ اس معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔ چار مہینے سے اُس کے کانور ہوگئے ہیں۔ ۲۔مونث۔ ایک لکڑی میں دونوں طرف ٹوکریاں رکھ کر ان میں گنگا کے شیشے رکھتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone