تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُکھ چَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ چَین کے معانیدیکھیے
سُکھ چَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. آرام ، سکون .
- ۲. ایک درخت ، کرنجا .
شعر
پل ہی میں گزر جاتی ہے سکھ چین کی راتیں
دکھ درد کے دن پل میں گزر کیوں نہیں جاتے
کون سکھ چین سے ہے کس کی پذیرائی ہے
تیری دنیا میں ہر اک موڑ پہ رسوائی ہے
سکھ چین مرا لوٹنے والے آ کسی دن
مجھ کو بھی چرا لے مری نیندوں کی طرح تو
English meaning of sukh-chain
Noun, Masculine
- tranquility, leisure, peace. name of a tree
सुख-चैन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आराम, सुकून, एक पेड़, करंजा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُکھ چَین)
سُکھ چَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔