تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُجُودِ صَمَدی" کے متعقلہ نتائج

سُجُود

سجدہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، خدا کے سامنے زمین پر سر رکھنا

سُجُودُ القَلْب

(تصوّف) سجود القلب کہتے ہیں فانی ہونا سالک کا، مشاہدہ حق اس طرح پر ہو کہ ہوش وحواس باقی نہ رہے .

سُجُودِ صَمَدی

خدا کی بارگاہ میں سجدہ کرنے کا عمل (پہلوانی) پہلوان لوگ اپنی اِصطلاح میں اُس سجدہ کو کہتے ہیں جو وہ یا تو کُشتی لڑنے سے پہلے کریں یا کُشتی لڑںے کے بعد .

قِبْلَۂ سُجُود

سجدہ کرنے کا مقام، قبلہ

رُکُوع و سُجُود

جُکھنے اور سجدہ کرنے کی حالت

تَعْلِیْمِ سُجُود

learning prostration

مَواضِعِ سُجُود

(فقہ) وہ اعضا جو سجدے میں زمین پر رکھے جاتے ہیں، نمازی کے جسم کا ماتھا، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پانو کے انگوٹھے

نَقْش سُجُود

سجدوں کے نشان، نقش سجدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُجُودِ صَمَدی کے معانیدیکھیے

سُجُودِ صَمَدی

sujuud-e-samadiiसुजूद-ए-समदी

وزن : 122112

موضوعات: پہلوانی

Roman

سُجُودِ صَمَدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کی بارگاہ میں سجدہ کرنے کا عمل (پہلوانی) پہلوان لوگ اپنی اِصطلاح میں اُس سجدہ کو کہتے ہیں جو وہ یا تو کُشتی لڑنے سے پہلے کریں یا کُشتی لڑںے کے بعد .

Urdu meaning of sujuud-e-samadii

Roman

  • Khudaa kii baaragaah me.n sajda karne ka amal (pahalvaanii) pahlavaan log apnii istilaah me.n is sajda ko kahte hai.n jo vo ya to kushtii la.Dne se pahle kare.n ya kushtii la.Dne ke baad

English meaning of sujuud-e-samadii

Noun, Masculine

  • wrestlers in their jargon refer to the prostration they perform either before wrestling or after wrestling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُجُود

سجدہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، خدا کے سامنے زمین پر سر رکھنا

سُجُودُ القَلْب

(تصوّف) سجود القلب کہتے ہیں فانی ہونا سالک کا، مشاہدہ حق اس طرح پر ہو کہ ہوش وحواس باقی نہ رہے .

سُجُودِ صَمَدی

خدا کی بارگاہ میں سجدہ کرنے کا عمل (پہلوانی) پہلوان لوگ اپنی اِصطلاح میں اُس سجدہ کو کہتے ہیں جو وہ یا تو کُشتی لڑنے سے پہلے کریں یا کُشتی لڑںے کے بعد .

قِبْلَۂ سُجُود

سجدہ کرنے کا مقام، قبلہ

رُکُوع و سُجُود

جُکھنے اور سجدہ کرنے کی حالت

تَعْلِیْمِ سُجُود

learning prostration

مَواضِعِ سُجُود

(فقہ) وہ اعضا جو سجدے میں زمین پر رکھے جاتے ہیں، نمازی کے جسم کا ماتھا، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پانو کے انگوٹھے

نَقْش سُجُود

سجدوں کے نشان، نقش سجدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُجُودِ صَمَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُجُودِ صَمَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone