تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوٹ کیس" کے متعقلہ نتائج

سُوٹ کیس

پہننے کے کپڑے رکھنے کا بکس جو بیشتر چمڑے کا ہوتا ہے عموماً اس کے ڈھکّن میں دائیں اور بائیں کنارے پر دو تالے اور اگر بِیچ میں ایک تالا ہو تو دائیں بائیں ڈھکّن کو نچلے حصے میں پھنسانے کے لیے کھٹکے یا چھپکے لگ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوٹ کیس کے معانیدیکھیے

سُوٹ کیس

suitcaseसूटकेस

اصل: انگریزی

سُوٹ کیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہننے کے کپڑے رکھنے کا بکس جو بیشتر چمڑے کا ہوتا ہے عموماً اس کے ڈھکّن میں دائیں اور بائیں کنارے پر دو تالے اور اگر بِیچ میں ایک تالا ہو تو دائیں بائیں ڈھکّن کو نچلے حصے میں پھنسانے کے لیے کھٹکے یا چھپکے لگ ہوتے ہیں

English meaning of suitcase

Noun, Masculine

  • suitcase, a case with a handle and a hinged lid, used for carrying clothes and other personal possessions

सूटकेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चिपटा छोटा बक्स जिसमें यात्रा आदि के समय पहनने के कपड़े रखे जाते हैं।
  • सूट (अर्थात् कपड़ों के जोड़) रखने का केस या खाना।
  • एक हत्थे और क़ब्ज़ादार ढक्कन के साथ संदूक की भांती का एक बॉक्स जो कपड़े और अन्य व्यक्तिगत संपत्ति ले जाने के लिए उपयोग किया जाता है
  • पहनने के कपड़े (सूट आदि) रखने का बक्स; (अटैची)
  • एक प्रकार छोटा व चपटा बॉक्स जिसमें यात्रा के समय पहनने के कपड़े रखकर ले जाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوٹ کیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوٹ کیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words