تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ" کے متعقلہ نتائج

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بُھوک ہونا

اشتہا ہونا ، کھانے کی خواہش ہونا ، خریداری کی خواہش ہونا .

بُھوکو

بھوک سے، بھوک کی وجہ سے

بُھوکے

بھوکا رک کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل .

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھوک ہَڑْتال

کھانا پینا ترک کرنا، (کوئی بات منوانے کے لئے) بھوکا رہنا

بُھوک تیز ہونا

بھوک بہت لگنا ، سخت اشتہا ہونا .

بُھوک کی سَہار

رک : بھوک کی برداشت .

بُھوکْنا

کتوں کا بھونکنا

بُھوک جَنَم کی ہُوک

خواہش زندگی بھر رہتی ہے، روٹی میسر نہ آنا زندگی کو ضرر پہن٘چاتا ہے

بُھوک کا مارا ہُوا

غریب، مفلس، فاقہ زدہ

بُھوک غالِب ہونا

بہت زیادہ بھوک ہونا، خواہش کا غالب آ جانا

بُھوک کَڑی ہونا

بھوک بہت لگنا

بُھوک پیاس جاتی رَہنا

(سوداگری) بھوک یا خواہش کم ہو جانا ، خریداری کی خواہش نہ رہنا ، سیری ہو جانا .

بُھوکَہ آلَہ

(بھوکیلا) بھوکا (رک) .

بُھوکھے

رک : بھوکے ، تراکیب میں مستعمل .

بُھوکھا

بھوکا

بُھوکھ

بھوک، چاؤ، کھانے کی خواہش

بُھوکا ہونا

کسی کا پیٹ غذا سے خالی ہونا ، کھانے کی خواہش ہونا.

بُھوکوں

بھوک کی وجہ سے

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

بھوک میں ہر چیز مزیدار معلوم ہوتی ہے

بُھوک میں بَھجَن بھی نَہ ہو

بھوکے آدمی سے عبادت بھی نہیں ہو سکتی

بُھوکا رَہنا

کھانے کو نہ ملنا، بھوک لگے پر کھانا نہ کھانا

بُھوکَن

سپہ سالار، امیرعساکر

بُھوکانا

بھون٘کانا

بُھوکَھن

بُھوشَن، بناؤ سنگار، پوشاک، جواہرات، زینت، زیورات، سجاوٹ، لباس

بُھوکَمپْ

زمین کا کانپ اٹھنا، بھونچال، زلزلہ

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات کَرے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات پُکارے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوک پِیاس بَند ہونا

اشد ضروریات کا بھی رک جانا، خواہشات کا ختم ہو جانا

بُھوکھے بَھجَن نَہ ہو

بھوکے آدمی سے عبادت بھی نہیں ہوسکتی .

بُھوک جانا

رک : بھوک اڑنا .

بُھوک پِیاس

مفلسی ، تن٘گی ، فاقہ کشی .

بُھوکَڑ

رک : بُھکَّڑ؛ گرسنہ ، بھوکا .

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

بُھوکا بَن٘گالی

بہت مفلس، سخت غریب

بُھوک لَگْنا

کھانے کی خواہش پیدا ہونا، کھانے کو جی چاہنا

بُھوک اُڑْنا

کھانے پینے کی خواہش کا ختم ہوجانا .

بُھوک مَرنا

(پیٹ خالی ہونے پر بھی) کھانے کی خواہش نہ رہنا ، بھوک کا جاتا رہنا .

بُھوکَہ ہو تو ہَرے ہَرے رُوکھ دیکھو

مان٘گنے والے کو بغیر دیے باتوں میں ٹالنا .

بُھوک کی آگ

بھوک کی شدت

بُھوکے کو بُھوکے نے مارا یہ بھی گِرا وہ بھی گِرا

کسی بے فائدہ مشقت کی نسبت بولتے ہیں

بُھوکا بیچے جُوتے اَگھانا کَہے اُودھار دے

ضرورت مند بیچنے پر مجبور ہو اور لینے والا فوری ادائیگی نہ کرے

بُھوکَہ بَھلے مانَس سے ڈَرے

بھوکے شریف سے بہت ڈرنا چاہیے .

بُھوکے کو ناک نَہِیں ہوتی

بھوک میں آدمی بے حیا ہوجاتا ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوک کُھلْنا

کھانے کی خواہش زیادہ ہو جانا یا پیدا ہونا

بُھوک تَھکْنا

بھوک نہ ہونا ، خواہش نہ ہونا .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

بُھوکا مَرے کہ سَتْوا سانے

تھوڑا ہونا کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَنگے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

بُھوک بَڑْھنا

خواہش زیادہ ہونا ، کھانے کی خواہش زیادہ ہونا .

بُھوک بھاگْنا

کھانے پینے سے طبیعت کا گریز کرنا ، خواہش نہ ہونا .

بُھوک بَنْدَھک

رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

سونے سے پہلے خدا ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، خدا سب کو رزق پہنچاتا ہے

بُھوک کا توڑ

بھوک کا علاج یا ازالہ

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے

حاجت مند کو تھوڑا ہی بہت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ کے معانیدیکھیے

سُہاگ

suhaagसुहाग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سُہاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا
  • ۲. وہ تمام زیور اور چیزیں جو سُہاگن ہونے کی حالت میں تو پہنی جائیں اور بیوہ ہونے کے بعد ترک کر دی جائیں ، جیسے چُوڑیاں ، مہندی ، مسی ، سُرخ کپڑے وغیرہ.
  • ۳. دولھا دلہن کا پہلی رات ساتھ سونا ، صحبت ، مجامعت ، وصل ، ملاپ
  • ۴. خوشی ، خوش بختی ، عیش و آرام ، جشن.
  • ۵. محبّت ، لاڈ پیار ، پیار بھری باتیں ؛ موافقت ؛ ناز و نیاز ؛ پاس و لحاظ ؛ ربط و ضبط ؛ میاں بیوی کا اخلاص ؛ چون٘چلا.
  • ۶. حُسن ، خُوبصورتی ، جوبن ، آرائش ، بناؤ سِن٘گار ، رونق.
  • ۷. ایک عِطر کا نام جو زیادہ تر شادی بیاں میں لگایا جاتا ہے اور عموماً سُرخ رن٘گ کا ہوتا ہے.
  • ۸. (i) ایک راگ کا نام جو خوشی کا اظہار کے لیے گایا جاتا ہے.
  • (ii) شادی بیاہ کے ایک گیت کی قسم جو دولھا والے گاتے ہیں ، شادی بیاہ کے گیت ، خوشی کے گیت.
  • ۹. ناز ، فخر ، اِفتخار ، عِزّت.
  • ۱۰. مبارک ، بابرکت ہونا ، مبارک باد ، نیک خواہشات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suhaag

Noun, Masculine

  • a certain ornament worn by a wife as a sign that her husband is living, married state of woman, marital state or wifehood, affection of a husband, husband, marriage song, marital love, auspiciousness, good fortune, happiness, joy

सुहाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्त्री के जीवन की वह कालावधि जिसमें उसका पति जीवित हो, सुहागिन होने की अवस्था, सधवा-अवस्था, सधवा या विवाहित होने की निशानी, सौभाग्य, अहिवात, पति, मिलाप, दूल्हा दुल्हन का पहली रात साथ सोना, वह वस्त्र जो वर विवाह के समय जो विवाह के समय पहना जाता है, एक इत्र का नाम जो प्रायः शादी-बियाह लगाया जाता है और प्रायः लाल रंग का होता है, एक राग का नाम जो आनंद प्रकट करने के लिए गाया जाता है, शादी ब्याह के एक गीत की क़सम जो दूल्हा वाले गाते हैं, शादी ब्याह के गीत, ख़ुशी के गीत, मुहब्बत, लाड प्यार, प्यार भरी बातें, सुंदरता, खूबसूरती, जुबान, श्रृंगार, सजावट, बनाव सिंगार, तेज, विलासिता, सुख, लाड, प्यार, मोहब्बत, प्यार भारी भातें, धन्य, धन्य होना

سُہاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone