تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ پُڑا" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ پُڑا کے معانیدیکھیے

سُہاگ پُڑا

suhaag-pu.Daaसुहाग-पुड़ा

Roman

سُہاگ پُڑا کے اردو معانی

  • ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).

Urdu meaning of suhaag-pu.Daa

Roman

  • ek bahut ba.Dii kaaGaz kii thailii jis me.n do sone kii kanghyaa.n, suhaag ka uttar aur phaliil munaqqash shiisho.n me.n surKh kaaGaz kii kaToryaa.n lagii hu.ii thailii jis ke andar Khushbuu kii chiize.n yaanii chhail chhabiilaa, naagar mothaa, baalchha.D, chhoTii ilaayachiyaa.n, kapuur kachrii, livinge.n, champaa kii ja.D, haldii, joz, javitrii, tiizpaab, sandal, zaafraan, mashak daana, misii kii do pu.Dyaa.n aur sivaa rupay rakhe hote hai.n jise duulhaa vaale barii ke diigar saamaan ke saath dulhan ke ghar le jaate hai.n (umuuman ruKhsat ke din in chiizo.n ko suhaagno.n ya duulhaa se pisvaa kar dulhan kii maang me.n bharvaate hain)

English meaning of suhaag-pu.Daa

  • a packet containing cosmetics, etc. presented to bride from bridegroom's family on eve of wedding
  • old-styled basket containing cosmetics, comb, bangles, etc. presented to bride by bridegroom's family on the eve of wedding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگ پُڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگ پُڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone