تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگَھڑ بَھلائی" کے متعقلہ نتائج

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

اِنْتِقالِ دائِمی

قانونی طور پر ہمیشہ کے لئے جائیداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل

سُکُونِ دائِمی

سُرُورِ دائِمی

حَبْسِ دائِمی

رک : حبسِ دوام .

اِسْتِحقاقِ دائِمی

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مُعافیِ دائِمی

(کاشت کاری) وہ زمین جو ہمیشہ کے لیے معاف کر دی جائے، دوامی جاگیر

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگَھڑ بَھلائی کے معانیدیکھیے

سُگَھڑ بَھلائی

sugha.D-bhalaa.iiसुघड़-भलाई

اصل: ہندی

وزن : 12122

موضوعات: طنزاً

سُگَھڑ بَھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طنزاً) مفت کی بھلائی .
  • خوشامد ، چاپلوسی .
  • خیر خواہی ، دِلسوزی.

सुघड़-भलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कौशल या चतुराई से भरी हुई चाप लूसी की बातें।
  • मीठी पर स्वार्थपूर्ण बातें करने का गुण या योग्यता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگَھڑ بَھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگَھڑ بَھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone