تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری" کے متعقلہ نتائج

سُگَنْد

(مجازاً) کھرا ، اصلی ، عمدہ۔

سُوگَنْد

خُشبو ؛ معطر ، خوشبودار .

سُگَنْد رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْد گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْد رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سَوگَنْد

قَسم، حلف، عہد

سُگَنْد گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْد روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد روہِش

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدگی

خوشبو ۔

سُگَنْدھ رائے

سُگَنْدھ گوگْلا

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ

خُوشبُو، مَہَک

سُگَنْدھ رونس

سُگَنْدھ روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدھ گَھر

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

سَوگَنْد دینا

سوگند دلانا، قسم دینا

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

سَوگَنْد دِلانا

قسم دِلانا ، واسطہ دِلانا ۔

سوگند کھانا

قسم کھانا، عہد کرنا، حلف اٹھانا

سَوگَنْد لینا

قسم کھلانا ، حلف اُٹھوانا ۔

سَوگَنْد اُٹھانا

قسم کھانا ، واسطہ دینا ۔

سَوگَند کھا کے

قسم اٹھا کر

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

سَوگَند سے کَہنا

قسم کھا کر بیان کرنا

سَگُنڑ

خُوبیوں والا ، عُمدہ ، اچھّا ؛ ہندی نظم کی ایک قِسم ۔

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

سَوگَنْڈی

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دُبلا اور سُست ہو جاتا ہے ۔

سَوگَنْدا

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دبلا اور سست ہو جاتا ہے

سَوگَنْدھ

قسم

سونا سُگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

سونا سُوگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

سَنگ اَنْداز

جنگ اور لڑائی میں پتّھر پھین٘کنے یا مارنے والا

sage and onion

مرغ وغیرہ یا سؤر وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔.

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

سَنگِین دِل

پتّھر جیسے دل والا، (کنایتہً) بے رحم، ظالم، جفاکار، سخت دل، سن٘گ دل

سَنگِین دِلی

سن٘گ دِلی، بے رحمی، دل کا سخت ہونا

سونا سَوگَند ہونا

نِین٘د اُڑ جانا ، نیندغائب ہوجانا ، بے چین رہنا ، کسی طرح نِین٘د نہ آنا ، نِین٘د حرام ہوجانا ، نِین٘د ختم ہوجانا .

پَیمان و سَوگَنْد

وعدہ و اقرار کے لیے عہد اور قسم.

سونا سَوگَند ہو جانا

sleep to disappear, become sleepless and restless

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری کے معانیدیکھیے

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

sugand lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaariiसुगंद लगाऊँ तो उभ मरूँ, उभ मरूँ पहने तन साड़ी हार चंबेली का भारी लगत, तुम जानत हो तन की सखवारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری کے اردو معانی

  • اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

Urdu meaning of sugand lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • is aurat par tanz hai jo apne ko naazuk zaahir kare aur libaas aur zevar ko bhii bhaarii bataa.e

सुगंद लगाऊँ तो उभ मरूँ, उभ मरूँ पहने तन साड़ी हार चंबेली का भारी लगत, तुम जानत हो तन की सखवारी के हिंदी अर्थ

  • इस औरत पर तंज़ है जो अपने को नाज़ुक ज़ाहिर करे और लिबास और ज़ेवर को भी भारी बताए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَنْد

(مجازاً) کھرا ، اصلی ، عمدہ۔

سُوگَنْد

خُشبو ؛ معطر ، خوشبودار .

سُگَنْد رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْد گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْد رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سَوگَنْد

قَسم، حلف، عہد

سُگَنْد گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْد روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد روہِش

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدگی

خوشبو ۔

سُگَنْدھ رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْدھ گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ

خُوشبُو، مَہَک

سُگَنْدھ رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سُگَنْدھ روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدھ گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

سَوگَنْد دینا

سوگند دلانا، قسم دینا

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

سَوگَنْد دِلانا

قسم دِلانا ، واسطہ دِلانا ۔

سوگند کھانا

قسم کھانا، عہد کرنا، حلف اٹھانا

سَوگَنْد لینا

قسم کھلانا ، حلف اُٹھوانا ۔

سَوگَنْد اُٹھانا

قسم کھانا ، واسطہ دینا ۔

سَوگَند کھا کے

قسم اٹھا کر

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

سَوگَند سے کَہنا

قسم کھا کر بیان کرنا

سَگُنڑ

خُوبیوں والا ، عُمدہ ، اچھّا ؛ ہندی نظم کی ایک قِسم ۔

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

سَوگَنْڈی

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دُبلا اور سُست ہو جاتا ہے ۔

سَوگَنْدا

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دبلا اور سست ہو جاتا ہے

سَوگَنْدھ

قسم

سونا سُگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

سونا سُوگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

سَنگ اَنْداز

جنگ اور لڑائی میں پتّھر پھین٘کنے یا مارنے والا

sage and onion

مرغ وغیرہ یا سؤر وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔.

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

سَنگِین دِل

پتّھر جیسے دل والا، (کنایتہً) بے رحم، ظالم، جفاکار، سخت دل، سن٘گ دل

سَنگِین دِلی

سن٘گ دِلی، بے رحمی، دل کا سخت ہونا

سونا سَوگَند ہونا

نِین٘د اُڑ جانا ، نیندغائب ہوجانا ، بے چین رہنا ، کسی طرح نِین٘د نہ آنا ، نِین٘د حرام ہوجانا ، نِین٘د ختم ہوجانا .

پَیمان و سَوگَنْد

وعدہ و اقرار کے لیے عہد اور قسم.

سونا سَوگَند ہو جانا

sleep to disappear, become sleepless and restless

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone