تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُدُور" کے متعقلہ نتائج

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

جُرْم کا اِقْدام

جرم کرنے میں سعی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُدُور کے معانیدیکھیے

صُدُور

suduurसुदूर

وزن : 121

واحد: صَدْر

اشتقاق: صَدَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صُدُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ملک کے سربراہ، حکمراں
  • سینے، (مجازاً) جو کچھ سینوں میں ہے

عربی - اسم، مذکر

  • نفاذ ، اجرا ، نافذ یا جاری ہونا.
  • باہر لنکلنا، وقوع ، ظہور ، صادر ہونا ، عمل میں آنا.
  • آنا ، پہنچنا ، ہم دست ہونا.

Urdu meaning of suduur

  • Roman
  • Urdu

  • mulak ke sarabraah, hukmaraa.n
  • siine, (majaazan) jo kuchh siino.n me.n hai
  • nafaaz, ijraa, naafiz ya jaarii honaa
  • baahar lanakalnaa, vaquua, zahuur, saadar honaa, amal me.n aanaa
  • aanaa, pahunchnaa, hamadsat honaa

English meaning of suduur

Noun, Masculine, Plural

  • Presidents

Arabic - Noun, Masculine

  • issuance, emanation

सुदूर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जारी होना, निकलना।

संस्कृत - विशेषण

  • बहुत दूर
  • बहुत दूर; दूरस्थ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

جُرْم کا اِقْدام

جرم کرنے میں سعی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone