تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُبُوت" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوت کے معانیدیکھیے

ثُبُوت

subuutसुबूत

نیز - ثَبوت

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: ثَبَتَ

ثُبُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلیل، وہ شہادت جس سے کسی بات کا درست یا حق ہونا واضح ہو جائے، گواہی
  • پایندگی، بقا، ثبات
  • توثیق، ثابت کرنا
  • (تصوف) یہ دو طرح پر ہے، ایک یہ کہ شے بنفسہ خود بخود ثابت ہے بلا منشاء انتزاع کے جیسے جسم کہ موجود بنفسہ ہے، دوسرے یہ کہ شے موجود بنفسہ نہیں ہے لیکن منشاء اس کا اس طرح پر ہے کہ وہ شے اس منشاء سے مفہوم ہوتی ہے جیسے کہ فوقیت ایک شے کی کہ ثبوت اسکا واقعی ہے اورمدار احکام نفس الامریہ کا جیسے کہ حکم فوقیت مخالف حکم تحتیت ہے اور بنفسہ موجود نہیں
  • (مجازاً)عدالت میں مدعی کی طرف سے پیش ہونے والے آدمیوں نیز کاغذات کے لیے بولتے ہیں

شعر

English meaning of subuut

Noun, Masculine

सुबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दलील, वह शहादत जिससे किसी बात का सही या सत्य होना स्पष्ट हो जाए, गवाही
  • स्थायित्व, बाक़ी होने का भाव, अपनी परिस्थिति पर स्थिर और दृढ़ रहने का भाव
  • दृढ़ करना, सिद्ध करना
  • (लाक्षणिक) अदालत में वादी की ओर से पेश होने वाले आदमियों अथवा काग़ज़ात के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone