تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُو بَہ دوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُو بَہ دوش کے معانیدیکھیے
سُبُو بَہ دوش کے اردو معانی
صفت
- وہ جس نے کاندھوں پہ گھڑا یا جام وغیرہ اُٹھا رکھا ہو ، گھڑا یا صراحی وغیرہ رکھنے والا ؛ (مجازاً) ساقی ؛ معشوق
شعر
لگائی کس بت مے نوش نے ہے تاک اس پر
سبو بہ دوش ہے ساقی جو آبلہ دل کا
English meaning of subuu-ba-dosh
Adjective
- With a water-pot or ewer, on his back, a bearer and carrier of a pitcher.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُو بَہ دوش)
سُبُو بَہ دوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔