تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک سَیَر" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک سَیَر کے معانیدیکھیے

سُبُک سَیَر

subuk-sairसुबुक-सैर

اصل: فارسی

وزن : 1221

Roman

سُبُک سَیَر کے اردو معانی

صفت

  • تیز رفتار، سریع الحرکت، تیز رو، برق رو، برق رفتار (جس کی رفتار یا حرکت میں بوجھل پن کی کیفیت نہ پائی جائے)

شعر

Urdu meaning of subuk-sair

Roman

  • tez raftaar, sariia ul-harkat, tez ro, barq ro, baraqaraftaar (jis kii raftaar ya harkat me.n bojhal pan kii kaifiiyat na paa.ii jaaye

English meaning of subuk-sair

Adjective

  • swift, fast, fleet-footed

सुबुक-सैर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज़ रफ़्तार, शीघ्रगति, आशु-गामी, तीव्र-गामी, (जिस की रफ़्तार या हरकत में बोझलपन की कैफ़ीयत ना पाई जाये)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک سَیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک سَیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone