تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک رُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک رُوح کے معانیدیکھیے
سُبُک رُوح کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱. (i) لطیف ، پاکیزہ ، نفیس ، عُمدہ .
- (ii) مادّی علائق سے بے تعلق ، مُجّرَد .
- ۲. زِندہ دل ، خوش طبع ، خوش مِزاج .
- ۲، خوش ، مسرور
شعر
ہم سبک روح اسیروں کے لیے لازم ہے
قفس گل کو کرے باد بہاری تیار
सुबुक-रूह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ज़िंदा दिल, ख़ुशतबा, ख़ुश मिज़ाज
- हँसमुख, ज़रीफ़, निवृत्त, बेतअल्लुक़, हर काम में होशियार, जो किसी से द्वेष, बैर आदि न रखे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک رُوح)
سُبُک رُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔