تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک رَوی کے معانیدیکھیے
سُبُک رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱. تیز رفتاری ، برق رفتاری .
- ۲. نرم رفتاری ، اعتدال کی چال ، احتیار و اعتدال .
شعر
ہے بادلوں کے سیاہ گھوڑوں کے ساتھ ورنہ ہوا کی پرچھائیں کس نے دیکھی
دھلی دھلی دھوپ کے بدن پر جو چھاؤں جیسی سبک روی ہے وہ شاعری ہے
فراقؔ راہ وفا میں سبک روی تیری
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
گزر رہی ہے دبے پاؤں عشق کی دیوی
سبک روی سے جہاں کو مسل تو سکتی ہے
English meaning of subuk-ravii
Noun, Feminine, Singular
- one who travels quickly
सुबुक-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- तेज़ रफ़्तारी, तेज़ चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک رَوی)
سُبُک رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔