تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک رَو کے معانیدیکھیے
سُبُک رَو کے اردو معانی
صفت
- تیز چلنے یا تیز دوڑنے والا، تیز رو، برق رو، تیز، چالاک
شعر
کب آنکھ جھپک جائے تصویر بدل جائے
ہر لمحہ سبک رو ہے ہر جلوہ تنک خو ہے
سبک رو ہے نسیم روح پرور
مگر پھر بھی گراں جانی کے دن ہیں
سبک رو ہے موج غم دل ابھی
ابھی وقت ہے پار اتر جائیے
English meaning of subuk-rau
सुबुक-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तेज़ चलने वाला तथा नर्मी और हल्के-पन के साथ तेज़ चलने वाला, शीघ्रगति, आशु-गामी
سُبُک رَو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک رَو)
سُبُک رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔