تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک دوش ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دوش ہونا کے معانیدیکھیے
سُبُک دوش ہونا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. کنارہ کش ہونا ، علیحدگی اَختیار کرنا ، فراغت پا لینا .
- ۲ . مُدّتِ متعیّنہ کے بعد مُلازمت سے فارغ ہونا ، ذِمہ داری سے فارغ ہونا .
English meaning of subuk-dosh honaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- retire (from service or professional activity), be relieved of responsibility
सुबुक-दोश होना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- एक निश्चित अवधी के नौकरी से मुक्त होना, अवकाशप्राप्त होना, दायित्व से मुक्त होना, किनारा कर लेना, अलग होना जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک دوش ہونا)
سُبُک دوش ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔