تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبْکی" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْکی کے معانیدیکھیے

سُبْکی

subkiiसुबकी

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

سُبْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکا پن
  • روتے میں اوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینے کی ہیئت یا کیفیت، سسکی
  • ذلّت، توہین، اہانت، بے عزّتی، بے قدری
  • وہ سانس جو آواز سے ساتھ جاں کئی کے وقت گلے رک رک کر نکلتی ہے، موت کی ہچکی، خرخر کی آواز
  • حقارت، تحقیر
  • وہ بات جو متانت و بُردباری کے خلاف ہو، چھچھور پن
  • آہستگی نرمی، برابری، یکسانی، ہمواری
  • پتلاپن، تازکی، نزاکت
  • پُھرتی، تیزی، عجلت، صفائی، مہارت
  • نرمی‏، ملائمت
  • شرمندگی، خفت، پشیمانی

شعر

Urdu meaning of subkii

Roman

  • halkaapan
  • rote me.n u.upar kii saans jhaTke ke saath lene kii haiyat ya kaifiiyat, siskii
  • zillat, tauhiin, ihaanat, be izztii, beqadrii
  • vo saans jo aavaaz se saath jaa.n ka.ii ke vaqt gale ruk ruk kar nikaltii hai, maut kii hichkii, Khar-Khar kii aavaaz
  • haqaarat, tahqiir
  • vo baat jo mitaanat-o-buradbaarii ke Khilaaf ho, chhachhor pan
  • aahistagii narmii, baraabarii, yaksaanii, hamvaarii
  • patlaapan, taazikii, nazaakat
  • phurtii, tezii, ujlat, safaa.ii, mahaarat
  • narmii, mulaa.im
  • sharmindgii, Khiffat, pashemaanii

English meaning of subkii

Noun, Feminine

  • lightness, levity, frivolousness
  • sob
  • quickness, swiftness, dexterity
  • thinness, tenderness
  • contempt
  • indignity, insult
  • littleness
  • fineness, delicacy
  • dishonour, disgrace, shame

सुबकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झेंप, लज्जा, शर्मिंदगी
  • हलकापन, लज्जा, खिफ्फत, नीचता, कमीनगी ।
  • लोक में होनेवाली कुछ या सामान्य अप्रतिष्ठा। हेठी।
  • सुबुक होने की अवस्था या भाव। हलकापन।
  • हलकापन, लज्जा, खिफ्फत, नीचता, कमीनगी ।

سُبْکی کے مترادفات

سُبْکی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone