تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبْکائی" کے متعقلہ نتائج

سُبْکائی

ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْکائی کے معانیدیکھیے

سُبْکائی

subkaa.iiसुबकाई

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سُبْکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

    مثال میرنے آنکھیں پھاڑ کر جواب دیا بھئی سچ کہتے ہو سُبکائی کی بات ہے۔ وہ وہاں رہنے میں اپنی بے عزّتی اور سبُکائی سمجھتا۔

  • نزاکت، حُسن کاری

    مثال اس میں ہندو طرزِ عمارت کی شان کم ہے ... نہ شاہجہان کی تعمیرات کی سی نزاکت اور سُبکائی ہے۔

  • اوچھا پن، ہلکا پن

    مثال مخالف کا خیال ان کے نزدیک ایک سبکائی کی بات ہے۔

  • نرہ خرامی، آہستگی، سبک گامی

    مثال یہ تیرائی اکثر بگلہ کی تیرائی سے مُشابہت رکھتی ہے مگر اس سُبکائی سے پانی کو کاٹے کہ کسی کو یہ نہ معلوم یہ شخص تیر رہا ہے۔

Urdu meaning of subkaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zillat, tauhiin, be.izztii, hatak
  • nazaakat, husan kaarii
  • ochhaapan, halkaapan
  • niraa Khiraamii, aahistagii, sabak gaamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُبْکائی

ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبْکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبْکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone