تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبْحَہ و زُنَّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْحَہ و زُنَّار کے معانیدیکھیے
سُبْحَہ و زُنَّار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین
شعر
کیا ہے قطع رشتہ سبحہ و زنار کا ہم نے
کہ شیخ اپنا مخالف ہے تو دشمن برہمن اپنا
ایک ہے جب مرجع اسلام و کفر
فرق کیسا سبحہ و زنار کا
English meaning of sub.ha-o-zunnaar
Noun, Masculine
- rosary and sacred thread, symbolic: Muslim and Hindu, true and false
सुब्हा-ओ-ज़ुन्नार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तस्बीह और जनेव, प्रतीकात्मक: मुस्लिम और हिंदू, मुराद: काफ़िर और मुसलमान, सत्य और असत्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبْحَہ و زُنَّار)
سُبْحَہ و زُنَّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔