تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی" کے متعقلہ نتائج

صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی کے معانیدیکھیے

صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی

sub.h kis kii shakl dekhii thiiसुब्ह किस की शक्ल देखी थी

صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی کے اردو معانی

  • جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

सुब्ह किस की शक्ल देखी थी के हिंदी अर्थ

  • जब कोई काम बिगड़ जाये या खिलाफ-ए-मर्ज़ी हो या कोई नागहानी सदमा पहुंचे तो ये फ़िक़रा कहते हैं, मतलब ये होता है कि सुबह जागने के बाद सब से पहले किस मनहूस के चेहरे पर नज़र पड़ी थी जिस की नहूसत का ये असर हुआ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح کِس کی شَکْل دیکھی تھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words