تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْحِ پیری" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

جَہاں مُرْغا نَہیں ہوتا کیا وَہاں سَویرا نَہِیں ہوتا

کسی کے بغیر کوئی کام بند نہیں ہوتا.

جَہاں مُرْغا نَہیں ہوتا کیا وَہاں سَویرا نَہِیں ہوگا

کسی کے بغیر کوئی کام بند نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ پیری کے معانیدیکھیے

صُبْحِ پیری

sub.h-e-piiriiसुब्ह-ए-पीरी

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

صُبْحِ پیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑھاپے کی آمد یا آغاز بڑھاپا

شعر

English meaning of sub.h-e-piirii

Noun, Feminine

  • beginning of old age

सुब्ह-ए-पीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृद्धावस्था का आरम्भ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْحِ پیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْحِ پیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone