تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stork" کے متعقلہ نتائج
stork کے لیے اردو الفاظ
stork کے اردو معانی
اسم
- خاندان Ciconiidae کا لمبی ٹانگوں والا پانی میں چلنے والا پرندہ ، لم ٹنگو ، سارس، بگلا، خصوصاً Ciconia ciconia جس کے پر سفید اور نوکوں پر سے کالے ہوتے ہیں ، چونچ سرخی مائل اور ٹانگیں سرخ ، یورپ میں اکثر بلند عمارتوں پر بیٹھا نظر آتا ہے ، بچوں سے کہا جاتا ہے کے انہیں یہی پرندہ آسمان سے لایا تھا-.
stork के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ानदान Ciconiidae का लंबी टांगों वाला पानी में चलने वाला परिंदा , लिम टनगो , सारस, बगुला, ख़ुसूसन Ciconia ciconia जिस के पर सफ़ैद और नोकों पर से काले होते हैं , चोंच सुर्ख़ी माइल और टांगें सुर्ख़ , यूरोप में अक्सर बुलंद इमारतों पर बैठा नज़र आता है , बच्चों से कहा जाता है के उन्हें यही परिंदा आसमान से लाया था-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stork
خاندان Ciconiidae کا لمبی ٹانگوں والا پانی میں چلنے والا پرندہ ، لم ٹنگو ، سارس، بگلا، خصوصاً Ciconia ciconia جس کے پر سفید اور نوکوں پر سے کالے ہوتے ہیں ، چونچ سرخی مائل اور ٹانگیں سرخ ، یورپ میں اکثر بلند عمارتوں پر بیٹھا نظر آتا ہے ، بچوں سے کہا جاتا ہے کے انہیں یہی پرندہ آسمان سے لایا تھا-.
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
strike-slip fault
ارضیات: زیر ز مین رخنہ جس میں چٹانی تہیں علی العموم افقی سمت میں کھسکی ہوں، ر خنے کے طول کے متوازی۔.
strike-measure
پیمائش کا طر یقہ ، کسی لبالب بھرے ہو ئے ڈبّے کی اوپری سطح میں ڈنڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے۔.
سِتارَۂ قائِدِ اَعْظَم
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو، کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اسکی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے
striking-circle
(ہاکی میں) گول کے آگے کا نصف دائرہ جس کے اندر سے گول کر نے کے لیے گیند پھینکنا لا زمی ہے۔.
اِسْٹور کَرنا
ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.
سِتار خوانی
(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا
سَتْر کَرَم
(طب جراحی) جلدی امراض ، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا نیز جسم کے کسی عضو کو حسبِ ضرورت کاٹنے ، چیرا دینے یا فصد کھولنے والا ماہرِ فن، دست کار، جراح
سِتارَۂ خِدْمَت
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا تمغہ ، جو کسی شہری یا فوجی افسر یا پولیس کے ملازمین کو اُن کی خدمت کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے
ساعَت دیکْھنا
زائچہ کی رُو سے سعد و نحس دیکھنا، علم نجوم کی رُو سے کوئی کام کرنے کے لیے اچّھا بُرا دیکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stork)
stork
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔