تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِری لَنْکا" کے متعقلہ نتائج

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

لَنْکا میں سَب باوَن گَز کے

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنکا ڈھانا

آفت برپا کرنا، قیامت ڈھانا، برباد کرنا، تباہ کرنا

لَنْکا میں سے جو نِکْلے سو باوَن گَز کا

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں سَب بَڑے

لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لَنْکا پَت

لنکا کا بادشاہ ؛ مراد : راون.

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لَنْکا مِرْچ

رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .

لُونکی

رک : لُوں ، لو ، گرم ہوا کا جھونکا.

لَنْکِیْشوَر

لنکیش، ایک ظالم جو لنکا کا بادشاہ تھا

linked

مَربُوط

linkage

جوڑ

سِری لَنْکا

ایک ملک کا نام، سری لنکا

گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے

رک : گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے.

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

سونے کی لَنکا

(کنایۃً) مال و دولت کی زیادتی (راون کے زمانے میں لنکا کا ملک بڑا مشہور تھا اور کہتے ہیں کہ محلات و مکانات سونے کے تھے جن کی چمک آن٘کھوں کو چندھیا دیتی تھی) ، مال و دولت والا مالک یا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِری لَنْکا کے معانیدیکھیے

سِری لَنْکا

sri-lankaaश्रीलंका

اصل: ہندی

سِری لَنْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ملک کا نام، سری لنکا

English meaning of sri-lankaa

Noun, Masculine

  • Sri Lanka, a country name

श्रीलंका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِری لَنْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِری لَنْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone