تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spica" کے متعقلہ نتائج
spica کے لیے اردو الفاظ
spica کے اردو معانی
اسم
- نباتیات: خوشہ بالی یا خوشہ نما۔.
- جراحت: حلزونی صورت میں الٹے بل دے کر باندھی جانے والی پٹی، اناج کی بالی سے مشابہ۔.
spica के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नबातीयात: ख़ोशा बाली या ख़ोशा नुमा।
- जर्राहत: हलज़ोनी सूरत में उल्टे बिल दे कर बांधी जाने वाली पट्टी, अनाज की बाली से मुशाबेह।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spiccato
موسیقی: تار والے سازوں پر سُروں کو الگ الگ ، نہ کہ مسلسل ادا کرتے ہوئے کٹکھنے دار موسیقی جس میں گز کو تاروں پر اوپر سے مارا ، نہ کہ گھسا جائے۔.
space invaders
تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.
space rocket
خلا میں سفر کرنے والا یا خلائی جہاز کو روانہ کرنے کے لیے چھوڑا جانے والا راکٹ، خدنگا یا قذیفہ۔.
specific heat capacity
حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spica)
spica
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔