تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sophist" کے متعقلہ نتائج

sophist

سو فسطائی جو چالاکی سے مگر باطل دلائل سے قائل کرنا چاہے۔.

sophistry

ہَتھ کَنْڈا

sophistic

نامعقول

sophister

ایک سال سے زیادہ عرصے کا طالب علم

sophisticated

پُر تَکَلُّف

sophistication

کھوٹ

sophisticate

( کسی شخص کی) ذہنی تر بیت یا تادیب کرنا۔.

safe seat

پارلیمنٹ وغیرہ میں بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی رکنیت یا نمائندگی۔.

صوفَہ سِٹ

صوفہ (رک) کا مجموعہ ، جو ایک بڑے اور دو چھوٹے صوفوں (جن میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے) پر مشتمل ہوتا ہے۔

سافِسْطائی

(کنایہً) بہکانے والا ، مغالطے میں ڈالنے والا ، دلیل ماہر.

سوفِسْطائی

وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص

سوفِسْطائِیَہ

رک : سوفِسطائی ۔

سوفِسْطائِیَت

سوفِسطائی ہونے کی حالت یا کیفیت نیز سوفِسطائی خیالات یا فرقے کی پیروی۔

سَفْسِطَہ

باطل اِستدلال ، وہ اِستدلال جس کی بنیاد مغالطے پر ہو ، مغالطہ ، بے بنیاد .

سوفِسْطا

جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

سَفْسِطْیانَہ

جو مغالطے پر مبنی ہو، غلط اور بے بیناد ، سفسطہ آمیز .

صاف سُتْھرا

بہت صاف، میل کچیل سے بالکل پاک

صَفائی سُتْھرائی

پاک صاف ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی ، ستھرا پن.

sophist کے لیے اردو الفاظ

sophist

ˈsɒf.ɪst

sophist کے اردو معانی

اسم

  • سو فسطائی جو چالاکی سے مگر باطل دلائل سے قائل کرنا چاہے۔.
  • یونان عہد عتیق: فلسفے اور خطا بت کا تنخواہ دار استاد خصوصاً اخلاقی تشکیک اور گمراہ کن بحث مبا حثے سے متعلق۔.

sophist के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सौ फ़सताई जो चालाकी से मगर बातिल दलायल से क़ाइल करना चाहे।
  • यूनान अह्देअतीक़ : फ़लसफ़े और ख़िताबत का तनख़वाहदार उस्ताद ख़ुसूसन अख़लाक़ी तशकीक और गुमराह कुन बेहस मुबाहिसे से मुताल्लिक़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sophist

سو فسطائی جو چالاکی سے مگر باطل دلائل سے قائل کرنا چاہے۔.

sophistry

ہَتھ کَنْڈا

sophistic

نامعقول

sophister

ایک سال سے زیادہ عرصے کا طالب علم

sophisticated

پُر تَکَلُّف

sophistication

کھوٹ

sophisticate

( کسی شخص کی) ذہنی تر بیت یا تادیب کرنا۔.

safe seat

پارلیمنٹ وغیرہ میں بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی رکنیت یا نمائندگی۔.

صوفَہ سِٹ

صوفہ (رک) کا مجموعہ ، جو ایک بڑے اور دو چھوٹے صوفوں (جن میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے) پر مشتمل ہوتا ہے۔

سافِسْطائی

(کنایہً) بہکانے والا ، مغالطے میں ڈالنے والا ، دلیل ماہر.

سوفِسْطائی

وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص

سوفِسْطائِیَہ

رک : سوفِسطائی ۔

سوفِسْطائِیَت

سوفِسطائی ہونے کی حالت یا کیفیت نیز سوفِسطائی خیالات یا فرقے کی پیروی۔

سَفْسِطَہ

باطل اِستدلال ، وہ اِستدلال جس کی بنیاد مغالطے پر ہو ، مغالطہ ، بے بنیاد .

سوفِسْطا

جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

سَفْسِطْیانَہ

جو مغالطے پر مبنی ہو، غلط اور بے بیناد ، سفسطہ آمیز .

صاف سُتْھرا

بہت صاف، میل کچیل سے بالکل پاک

صَفائی سُتْھرائی

پاک صاف ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی ، ستھرا پن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sophist)

نام

ای-میل

تبصرہ

sophist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone