تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے پَر سِین٘دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

سونے پَر سِین٘دُور ہونا

سونے پر سُہاگا ، زِینت اور جلا کا باعث.

سونے پَر سُہاگَہ

سونے پَر سُہاگا

حُسن ، خُوبصورتی ، آرائش کی کثرت.

سونے کا ہونا

بہت قیمتی ، نایاب ، بے مثل یا اہم ہوتا ، اصل سے بڑھ چڑھ کر ہونا ، کمتر کا بہتر ہوجانا ؛ کسی کم حیثیت یا کم حقیقت شے کی قدر و قیمت یا اہمیت و حیثیت بڑھ جانا.

تَرْبِیَّت سونے پَر سُہاگَہ

تربیت سے جوہراصلی یا خلقی میں اضافہ ہوتا ہے .

سونے سے پِیلا ہونا

بہت زیادہ زیور پہنے ہونا ، سر سے پان٘و تک زیور میں لدنا.

سونے سے لَدے ہونا

بہت سا زیور پہنے ہونا

سونے میں پِیلی ہونا

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے میں زَرد ہونا

سونے چان٘دی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

مُن٘ہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُن٘ہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

سونے کا نِوالَہ

بڑا اِنعام ، بھاری رقم.

سونے کا کُشْتَہ

سونے کی آمیزش سے طِبّی طور پر تیار کردہ ایک طاقت ور دوا.

سونے سے لَدے رہنا

بہت سا زیور پہنے رہنا

سونے میں سُہاگَہ

جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے

سونے میں سُہاگا

رک : سونے پر سہاگا.

چان٘دی سونے کے پُھول

وہ پھول جو چان٘دی اور سونے سے بنائے گئے ہوں

سونے کی چڑ٘یا ہاتھ لَگی ہے

امیر آدمی قابُو میں آیا ہے، وکیل اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امیر مقدمے میں پھن٘س جائے، رنڈیاں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی امیر آدمی ان پر شیدا ہو جائے اور برہمن جب کوئی امیر آدمی مرجائے تو کہتے ہیں

سونے کے کَن٘گَن

(کنایۃً) بیش قیمت شے.

سونے کا خَنْجَر ہو جانا

(ہتھیار یا آلے کا) کند ہو جانا ، نرم پڑ جانا ، بیکار ہوجانا.

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

مُن٘ہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے چان٘دی کے ڈھیر لَگْنا

مال دولت کا جمع ہونا ، بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا.

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

سونے کی لَن٘کا

(کنایۃً) مال و دولت کی زیادتی (راون کے زمانے میں لنکا کا ملک بڑا مشہور تھا اور کہتے ہیں کہ محلات و مکانات سونے کے تھے جن کی چمک آن٘کھوں کو چندھیا دیتی تھی) ، مال و دولت والا مالک یا شخص.

سونے کی اِین٘ٹ

سونے کو چھوٹی سی اِین٘ٹ کی صُورت میں ڈھال دیتے ہیں اور اس کو سونے کی اِین٘ٹ کہتے ہیں ، خاص وزن اور پیمائش کے مطابق ڈھلا ہوا سونا.

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

سونے میں گون٘دْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

سونے کا بَچ٘ھڑا

سامری نے ایک سونے کا بچھڑا بنایا تھا اور کسی طرح حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پان٘و کی خاک اس میں ڈال دی تو وہ بولنے لگا لوگ اُسے پُوجنے لگے تھے ؛ (کنایۃً) کوئی خالصتاً دنیوی اور گھٹیا چیز جسے معبود سمجھ لیا جائے ، مراد : مال و زر.

سونے چان٘دی میں لِپْنا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

عُہ٘دَہ پَر مامُور ہونا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

مُن٘ہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

جوبَن پَر ہونا

جوبن پرآنا، کمال حسن پر ہونا

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

پَر اُتارُو ہونا

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

آن پَر ہونا

بات پر اڑ جانا ، کسی بات کو اپنے وقار کا مسئلہ بنالینا .

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے پَر سِین٘دُور ہونا کے معانیدیکھیے

سونے پَر سِین٘دُور ہونا

sone par sinduur honaaसोने पर सिंदूर होना

محاورہ

سونے پَر سِین٘دُور ہونا کے اردو معانی

  • سونے پر سُہاگا ، زِینت اور جلا کا باعث.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सोने पर सिंदूर होना के हिंदी अर्थ

  • सोने पर सुहागा, ज़ीनत और जिला का बाइस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے پَر سِین٘دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے پَر سِین٘دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words