تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے میں سُہاگَہ" کے متعقلہ نتائج

سونے میں سُہاگَہ

جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے میں سُہاگَہ کے معانیدیکھیے

سونے میں سُہاگَہ

sone me.n suhaagaसोने में सुहागा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

سونے میں سُہاگَہ کے اردو معانی

  • جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے
  • بہتر ہونا
  • تیر بہدف ہونا

Urdu meaning of sone me.n suhaaga

  • Roman
  • Urdu

  • jilaa ka baa.is, ziinat aur Khuubsuurtii ka muujib, suhaage ke milne se sone ka rang khultaa hai
  • behtar honaa
  • tiir bahdaf honaa

सोने में सुहागा के हिंदी अर्थ

  • अच्छा होना, बेहतर होना
  • तीर निशाने पर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونے میں سُہاگَہ

جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے میں سُہاگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے میں سُہاگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone