تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی مار دینا" کے متعقلہ نتائج

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

سونے کی مار

سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی مار دینا کے معانیدیکھیے

سونے کی مار دینا

sone kii maar denaaसोने की मार देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سونے کی مار دینا کے اردو معانی

  • روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

Urdu meaning of sone kii maar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa de kar zer karnaa ya mutiia karnaa

सोने की मार देना के हिंदी अर्थ

  • रुपया देकर वश में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

سونے کی مار

سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی مار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی مار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone