تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soma" کے متعقلہ نتائج
soma کے لیے اردو الفاظ
soma کے اردو معانی
اسم
- جسم ، مادّی وجود، روح سے الگ۔.
- کسی نامیاتی وجود کا تولیدی خلیوں کے علا وہ باقی جسم۔.
- سوم رس جو ویدوں کی قدیم رسوم میں استعمال ہو تا تھا۔.
- اس کا پودا۔.
soma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिस्म , माद्दी वजूद, रूह से अलग।
- किसी नामियाती वजूद का तौलीदी ख़लीयों के इलावा बाक़ी जिस्म।
- सोमरस जो वेदों की क़दीम रसूम में इस्तिमाल होता था।
- इस का पौदा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُمْعَہ
شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو
شامَا
ایک سیاہ رن٘گ كا خوش آواز پرندہ، ایک صحرائی پرندہ جو ہر وقت دم ہلاتا رہتا ہے جس كا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soma)
soma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔