تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبِ عَرُوسی

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقارُب

پاس پاس ہونا، قریب ہونا

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

بَتَقریب

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

بَحْرِ تَقارُب

(عروض) رک : بحر متقارب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَگی کے معانیدیکھیے

سوخْتَگی

soKHtagiiसोख़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 2112

سوخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. سوخت ہونا ، جلن کی تکلیف .
  • ۲. آگ کی گرمی سے پک جانا ، تب کر سُرخ ہو جانا .
  • ۳. جانور کے مُن٘ھ سے خُون نِکلنے کی کیفیت ، سُموم زدگی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of soKHtagii

Noun, Feminine

सोख़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलन, जलावट, आग की गर्मी से पक जाना, तब कर सुरख़ हो जाना

سوخْتَگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone