تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوخْتَہ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ جِگَر کے معانیدیکھیے
سوخْتَہ جِگَر کے اردو معانی
صفت
- سوختہ جاں، سوختہ دل، افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، کنایۃً: عاشق مہجور، دل جلا عاشق
شعر
آتش سے جوش عشق کی ہو سوختہ جگر
لذت ملے نہ غیر کو ایسا کباب کیا
چلو کہ پوچھیں کسی سوختہ جگر سے یہ بات
گریز ہوتا ہے کب آدمی کو جینے سے
ناطقؔ سوختہ جگر دل پہ تو ہاتھ رکھ ذرا
اب کے بھی کچھ چمک سی تھی نالۂ جاں گداز میں
English meaning of soKHta-jigar
Adjective
- burnt heart, passionate hearts, depressed and withered, the one who is facing trouble, beloved
सोख़्ता-जिगर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुसीबत में रहने वाला, आफत झेलने वाला, दग्धहृदय, दिलजला, अर्थात प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ جِگَر)
سوخْتَہ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔