تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوخْت" کے متعقلہ نتائج

سُوخْت

۱. جلنے کی کیفیت ، جلن ، سوزش ، احتراق .

سُوخْت ہونا

سوخت کرنا (رک) کا لازم ، دل ہی دل میں جلنا ، جلنا ، جل جانا .

سُوخْت دینا

جلاپے یا گُھٹن میں مُبتلا کرنا .

سُوخْت کَرنا

آگ لگا دینا ، جلانا ، پُھون٘ک دینا نیز دل کو سوزش یا جلن میں مُبتلا کرنا .

سُوخْت اُٹھانا

کوفت ، گھٹن یا جلن برداشت کرنا ، رنج و ملال کو سہار لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوخْت کے معانیدیکھیے

سُوخْت

soKHtसोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: گنجفہ

سُوخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. جلنے کی کیفیت ، جلن ، سوزش ، احتراق .
  • ۲. وہ کوفت جو حزن و ملال یا محبّت نفرت اور حسد کے باعث دل و دماغ پر تا دیر طاری رہتی ہے ، گُھٹن ، کُڑھن .
  • ۳. (i) (گنجفہ) تاش میں خلافِ قاعدہ کھیلنے پر پتَے کی ضبطی جس کے بعد اس پتّے کو کھیلنے کا حق باقی نہیں رہتا .
  • (ii) ایک قِسم کا جُوا جو گنجفے میں بازی بد کر کھیلتے ہیں ، گنجفہ کے پتّوں سے کھیلا جانے والا جُوا .
  • ۴. جلا ہوا ، سوختہ ، محروق .
  • ۵. ضبط ، منسوخ ، وضع شدہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of soKHt

Noun, Feminine

  • burn, burning, a revoke at playing cards

Adjective

  • burnt

सोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलन, जलावट, दाह, ताश के पत्तों की वो ग़लत चाल जिससे बाजी हाथ से चली जाए,

विशेषण

  • जलन, जलावट,घुटन, कुढ़न, नष्ट, बरबाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone