تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوفِیق دینا

صلاحیت بخشنا، حوصلا عطا کرنا، ہمت دینا.

تَوفِیق ہونا

۔ہمّت ہونا۔ تم کو یہاں تک آنے کی کبھی توفیق نہ ہوئی۔

تَوفِیق کَرنا

مطابق کرنا.

تَوفِیْقِ دُعا

divine guidance for prayer

تَوفِیقِ حَق

رک: توفیق معنی نمبر (۱).

تَوفِیْقِ مُدَّعا

divine favour for request

تَوفِیقِ عِشْق

grace, favor of love

تَوفِیقِ خَیر

نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع

تَوفِیقی مَعْکُوسَہ

(طب) توفیق معنی نمبر ۵ کا اثر یا عکس، انگ : Accommodation reflex.

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

بَد تَوفِیق

جس میں نیکی کرنے کی صلاحت باقی نہ رہی ہو، خدا کی تائید نے جس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ہو

با تَوفِیق

संपन्न, समृद्ध, धनी, समर्थ, बामक्दरत

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

بے تَوفِیق

کم حوصلہ، پست ہمت

خُدا تَوفِیق دے

خدا اچھائی کی طرف راغب کرے.

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

خُدا نیک تَوفِیق دے

اللہ ہدایت دے.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّہ فِی الدِّین

دین کا علم

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

چاندی کی رِیت نَہِیں سونے کی توفِیق نَہِیں

نہ یہ ہوسکے نہ وہ، ایک کی رسم نہیں دوسرے کا مقدور نہیں

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

با اِتِّفاق

متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

بَخْت و اِتِّفَاق

نصیب اور اتفاق، قسمت اور موقع

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حَسْبِ اِتِّفَاق

اِتفاقاً، اتفاق سے، ناگاہ

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں کے معانیدیکھیے

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

sohe kii riit nahii.n kii taufiiq nahii.nसोहे की रीत नहीं की तौफ़ीक़ नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں کے اردو معانی

  • بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

Urdu meaning of sohe kii riit nahii.n kii taufiiq nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Gariib hai jab ko.ii shaKhs kisii taqriib ke puu.oraa karne kii haisiyat na rakhtaa ho is ke mutaalliq kahte hain. vazaa ka lihaaz magar haisiyat ke mutaabiq kaam karne kii istitaaat nahii.n

सोहे की रीत नहीं की तौफ़ीक़ नहीं के हिंदी अर्थ

  • बहुत ग़रीब है जब कोई शख़्स किसी तक़रीब के पूओरा करने की हैसियत ना रखता हो इस के मुताल्लिक़ कहते हैं. वज़ा का लिहाज़ मगर हैसियत के मुताबिक़ काम करने की इस्तिताअत नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوفِیق دینا

صلاحیت بخشنا، حوصلا عطا کرنا، ہمت دینا.

تَوفِیق ہونا

۔ہمّت ہونا۔ تم کو یہاں تک آنے کی کبھی توفیق نہ ہوئی۔

تَوفِیق کَرنا

مطابق کرنا.

تَوفِیْقِ دُعا

divine guidance for prayer

تَوفِیقِ حَق

رک: توفیق معنی نمبر (۱).

تَوفِیْقِ مُدَّعا

divine favour for request

تَوفِیقِ عِشْق

grace, favor of love

تَوفِیقِ خَیر

نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع

تَوفِیقی مَعْکُوسَہ

(طب) توفیق معنی نمبر ۵ کا اثر یا عکس، انگ : Accommodation reflex.

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

بَد تَوفِیق

جس میں نیکی کرنے کی صلاحت باقی نہ رہی ہو، خدا کی تائید نے جس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ہو

با تَوفِیق

संपन्न, समृद्ध, धनी, समर्थ, बामक्दरत

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

بے تَوفِیق

کم حوصلہ، پست ہمت

خُدا تَوفِیق دے

خدا اچھائی کی طرف راغب کرے.

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

خُدا نیک تَوفِیق دے

اللہ ہدایت دے.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّہ فِی الدِّین

دین کا علم

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

چاندی کی رِیت نَہِیں سونے کی توفِیق نَہِیں

نہ یہ ہوسکے نہ وہ، ایک کی رسم نہیں دوسرے کا مقدور نہیں

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

با اِتِّفاق

متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

بَخْت و اِتِّفَاق

نصیب اور اتفاق، قسمت اور موقع

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حَسْبِ اِتِّفَاق

اِتفاقاً، اتفاق سے، ناگاہ

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone