تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُحْبَت کا اَثَر ہے" کے متعقلہ نتائج

صُحْبَت کا اَثَر ہے

کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہوجائے تو کہتے ہیں

صُحْبَت کا اَثَر ہوتا ہے

پاس بیٹھنے سے کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہوتا ہے ، جب کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہو جائے تو کہتے ہیں.

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُحْبَت کا اَثَر ہے کے معانیدیکھیے

صُحْبَت کا اَثَر ہے

sohbat kaa asar haiसोहबत का असर है

عبارت

صُحْبَت کا اَثَر ہے کے اردو معانی

  • کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہوجائے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُحْبَت کا اَثَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُحْبَت کا اَثَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words