تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوڈے" کے متعقلہ نتائج

سوڈے

سوڈا کی مُغیّر حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

سوڈے کا جوش

وقتی جوش.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوڈے کے معانیدیکھیے

سوڈے

soDeसोडे

اصل: انگریزی

دیکھیے: سوڈا

  • Roman
  • Urdu

سوڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوڈا کی مُغیّر حالت (تراکیب میں مُستعمل)

Urdu meaning of soDe

  • Roman
  • Urdu

  • soDa kii muGiiXyar haalat (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of soDe

Noun, Masculine

  • soda

सोडे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोडा को दोसरा रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوڈے

سوڈا کی مُغیّر حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

سوڈے کا جوش

وقتی جوش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone