تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوچ کے معانیدیکھیے
سوچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر
- ہمہ وقت دھیان، تصوّر، دُھن، خیال
- حُزن، ملال، افسوس یا تعجب وغیرہ کے ساتھ کسی بات کا دھیان، فِکر
- تردّد، تامّل، تذبذب
- تخیّل، سمجھا بُوجھا، خیال (جو غور فکر کا نتیجہ ہو)
- وہ رُخ جس سے کسی بات کو سوچا سمجھا جائے، طریقِ فکر، اندازِ خیال
شعر
میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میں
یہ زندگی بھی مجھے سوچ کر نہ رہ جائے
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
English meaning of soch
Noun, Masculine
- meditation
- think
- think, meditate
- thought, idea, deliberation
- way of thinking, mindset
सोच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विचार, ध्यान, चिंता, परेशानी
- सोचने का उपक्रम; विचार करने का भाव; चिंतन
- चिंता; फ़िक्र
- पछतावा; पश्चाताप
- शोक।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यह बात जिसके सम्बन्ध में कोई बराबर सोचता रहता हो।
- सोचने की क्रिया या भाव।
سوچ کے مترادفات
سوچ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوچ)
سوچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔