تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slur" کے متعقلہ نتائج
slur کے لیے اردو الفاظ
slur کے اردو معانی
فعل
- بولتے میں حروف کی آوازوں کو مدغم کرنا ، نا صاف گفتگو کرنا یا نا صاف طور پر لکھنا ۔.
- سروں کو ملا کر ایک ماترے میں ادا کرنا ۔.
- کسی پر تہمت باندھنا ۔.
- موسیقی: (عموماً بعدہٗ over) کسی بات، غلطی وغیرہ پر سے سر سری طور پر گزر جانا ؛ چھپا جانا یا کم اہمیت گرداننا۔.
اسم
- الزام تراشی ، تہمت دہی۔:
- قدیم: امریکا تلفظ میں حروف دبانا یا چبا جانا ۔.
- موسیقی: تحریری موسیقی میں ایک لہراتا ہوا خط، سُر وں کو یکجا کرنے کی علا مت ۔.
slur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बोलते में हुरूफ़ की आवाज़ों को मुदग़म करना , ना साफ़ गुफ़्तगु करना या ना साफ़ तौर पर लिखना ।
- सुरों को मिला कर एक मातरे में अदा करना ।
- किसी पर तहमत बांधना ।
- मूसीक़ी: (उमूमन बादहॗ over) किसी बात, ग़लती वग़ैरा पर से सरसरी तौर पर गुज़र जाना ; छुपा जाना या कम एहमीयत गर्दानना।
संज्ञा
- इल्ज़ाम तराशी , तहमत दही।
- क़दीम: अमरीका तलफ़्फ़ुज़ में हुरूफ़ दबाना या चबा जाना ।
- मूसीक़ी: तहरीरी मूसीक़ी में एक लहराता हुआ ख़त, सुरों को यकजा करने की अलामत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سالَر
ایک درخت جس کی اُونچائی انیس فٹ اور تنے کی گولائی پانچ چھ فٹ کی ہوتی ہے اور پھاگن اور چیت کے آس پاس اس کے پُرانے پتّے گِر جاتے ہیں اور جیٹھ میں نئے پتّے آ جاتے ہیں .اس کی نرم ڈالیاں اور پتّے روئیں دار ہوتے ہیں ، اس کی لکڑی جلانے سے روشن نہیں ہوتی صرف سُلگتی رہتی ہے
sld
بر طا نیہ میں Social and Liberal Democrats (ایک سیا سی پا رٹی جو ۱۹۸۸ء میں قا ئم ہو ئی اور ۱۹۸۹ء میں Liberal Democrats سے بدل گئی).
سَلاد
گوبھی کے پتّوں سے مُشابہ سبزی، جو بغیر پکائے دیگر کچی یا اُبلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ، جو کچھا کھایا جائے، ساگ کا کچومر، کاہو
salad
سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
سالار مَنْدَرا
ایک ایسا مُوذی کیڑا جو اکثر نو شادر کی کانوں میں پایا جاتا ہے ، حشراف الارض کی قِسم سے ہے . پان٘و چار ہوتے ہیں ، گردن پتلی اور دم چھوٹی ہوتی ہے چُھپکلی سے چوڑا اور پڑا ہوتا ہے سالار مندرا نہایت مُودی جانور . اس کے کاٹے سے آدمی مرجاتا ہے.
solar year
زمین کا سورج کے گرد ایک چکّر کا عرصہ، شمسی سال، جو ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ منٹ ۴۶ سیکنڈ کے برابر ہو تاہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (slur)
slur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔